Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Falsafa Mula Sadra فلسفہ ملا صدرا کوثر نیازی تفسیر ابنِ کثیر تفاسیر بالماثور

SKU: 88289097333

4.8
USD850.00 USD882.00

Pay in 4 interest-free payments of $212.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 29 - Aug 3

Description

تفسیر ابنِ کثیر تفاسیر بالماثور میں ایک نمایاں اور ممتاز مقام کی حامل ہے اور اسے ہر زمانے میں یکساں اہمیت حاصل رہی ہے۔ امام جلال الدین سیوطی رحمتہ اللہ علیہ "ذیل طبقات الحفاظ" میں فرماتے ہیں: "لم یولف علی تمطہ مثلہ" یعنی اس قسم کی کوئی تفسیر نہیں لکھی گئی۔ اس تفسیر کو متعدد ناموں سے یاد کیا جاتا ہے ۔ تفسیر ابنِ کثیر، تفسیر القرآن العظیم اور تفسیر القرآن الکریم۔

سیرت حضرت ابوبکر صدیق کے ایک ہزار مستند واقعات کا مجموعہ

احمد بن ابی یعقوب بن جعفربن وَہْب بن واضح یعقوبی تیسری صدی ہجری قمری کا مؤرخ اور جغرافیہ دان ہے۔ ان کی دیگر کتابوں میں البلدان اور مشاکلۃ الناس لزمانہم شامل ہیں۔ وہ اپنے اجداد کی مانند شیعیت کی جانب رجحان رکھتے تھے اور بنو عباس کے دربار کا کاتب تھا۔ انہوں نے 284 ہجری میں وفات پائی۔

تاریخ: تحقیق کے نئے رجحانات از ڈاکٹر مبارک علی تاریخی تحقیق میں اختراعی نقطہ نظر اور طریقہ کار کی کھوج کرتے ہوئے، تاریخ کی مزید باریک بینی اور تنقیدی تفہیم کی وکالت کرتے ہیں۔

Falsafa Mula Sadra فلسفہ ملا صدرا کوثر نیازی تفسیر ابنِ کثیر تفاسیر بالماثور( 1045 )

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products