Handmade quality · Free shipping over $75 · Explore the atelier

Shanahat | Identity شناخت عروض سب کے لئے منتخب التواریخ اکبری عہد کے

SKU: 76329871678

4.2
USD300.00 USD349.00

Pay in 4 interest-free payments of $75.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 26 - Jul 31

Description

منتخب التواریخ اکبری عہد کے مورخ ملا عبدالقادر بدایونی کی فارسی تالیف ہے، جس میں مؤلف نے سلطنت غزنویہ کے بانی امیرناصر الدین سنکتگین کی تخت نشینی (377ھ/ 977ء) سے لے کر P یعنی عہد اکبری کے 40 سال تک کے واقعات درج کیےہیں۔ اس کتاب کے مخطوطات برٹش میوزیم اور ہندوستان کے مختلف کتب خانوں میں موجود ہیں۔ اس کتاب کے مشمولات پرنظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مؤلف نے مختلف تواریخ کا مطالعہ کر کے آسان زبان میں ان کا خلاصہ بیان کر دیا ہے اور بکھریہوئی معلومات کو یکجا کر دیا ہے۔

علامہ اقبال کی فارسی کلام پر مشتمل کتاب اسرار خودی کی اُردو شرح

میرے ہمدم میرے دوست

بین السطور ترجمہ

Shanahat | Identity شناخت عروض سب کے لئے منتخب التواریخ اکبری عہد کے

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products